Friday, 10 October 2014
Thursday, 9 October 2014
Sunday, 5 October 2014
....... کے مسلمانوں نے پہلی بار حج کی سعادت حاصل کی
مکہ مکرمہ (ویب ڈیسک) کیوبا کے مسلمانوں نے پہلی مرتبہ حج کی سعادت حاصل کی اور کیوبا سے تعلق رکھنے پانچ افراد نے خادم حرمین شریفین شاہ عبد اللہ کے مہمان کے طور پر فریضہ حج ادا کیا۔ سعودی عرب کی وزارت اسلامی امور کے ڈائریکٹر عبد اللہ المدلج کے مطابق کیوبا میں کوئی مسجد نہیں ہے اور ان کی وزارت نے گزشتہ ماہ رمضان المبار ک کے دوران کیوبا کے مسلمانوں کو نماز تراویح پڑھانے کے لئے پہلی مرتبہ عالم کا تقررکیا ۔ اس مقصد کے لئے ایک شادی ہال کرائے پر لے کر وہاں نمازِ تروایح ادا کی گئی۔کیوبا براعظم شمالی امریکہ میں واقع ہے ۔
Saturday, 4 October 2014
Subscribe to:
Comments (Atom)

